ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

اب اگر رائیونڈ جائیں گے تو دیکھتے ہی رہ جائیںگے،پنجاب حکومت ایساکیا کرنے جارہی ہے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہو ر(این این آئی )اب اگر رائیونڈ جائیں گے تو دیکھتے ہی رہ جائیں گے،پنجاب حکومت ایساکام کرنے جارہی ہے کہ آپ بھی افسوس کریں گے، پنجاب حکومت نے ایک بار پھر رائیونڈ روڈ کی تزئین و آرائش کا فیصلہ کر لیا ، دیواروں پر پینٹ ، فوارے ،گرین بیلٹ اور لینڈ سکیپنگ سمیت دیگر انتظامات بھی کیے جائیں گے ۔

ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے ایک بار پھر رائیونڈ روڈ کی تزئین وآرائش کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے جس کے لئے ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر)محمد عثمان ، اے سی رائیونڈ ، ڈائریکٹرجنرل پی ایچ اے ، ایڈمنسٹریٹر نشترٹاؤن ، پی ایس ٹووزیر اعلیٰ سمیت دیگر نے رائیونڈ روڈ کا دورہ بھی کیا اور وہاں دیواروں پر پینٹ ،گرین بیلٹ ، فواروں اور لینڈسکیپنگ کے علاوہ دیگر تمام انتظامات کابھی جائزہ لیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…