جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

پی آئی اے،بڑا معاہدہ طے پاگیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی) پی آئی اے ، یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ اور کریڈٹ سوئس سنگا پور آفس کے درمیان قومی ایئر لائن کیلئے130 ملین امریکن ڈالر کے قرضہ کے حصول کیلئے مذاکرات کامیابی سے طے پا گئے ہیں۔ معاہدے پر دبئی میں دستخط کئے گئے۔

قرضہ دینے والو ں میں کریڈٹ سوئس، یونائیٹڈ بینک لمیٹیڈ اور نیشنل بینک آف پاکستان شامل ہیں۔ بین الاقوامی مالیاتی اداروں کی جانب سے اس قرضہ کی منظوری پی آئی اے کے آپریشنز پر اعتماد کا اظہار ہے۔ یہ قرضہ پی آئی اے کے عمومی اخراجات اور مسافروں کیلئے سہولیات میں اضافہ کیلئے استعمال کیا جائے گا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…