پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

برطانوی وزیرخارجہ یونیورسٹی میں خطاب کے بعد ایسی جگہ پہنچ گئے جہاں وہ زندگی بھرنہ جاسکے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیرخارجہ بورس جانسن نے لاہور کی بادشاہی مسجد کا دورہ کیاہے ایک نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی وزیرخارجہ بورس جانسن نے لاہور کی بادشاہی مسجد کا دورہ کیاہے اور علامہ اقبال کے مزار پر بھی حاضری دی۔جبکہ اس سے قبل برطانوی وزیرخارجہ نے لاہور کی جی سی یونیورسٹی میں خطاب بھی کیا ۔

اس موقع پرانہوں نے کہاکہ دہشت گردی کیخلاف پاکستان کی کوششیں قابل ستائش ہیں،پاکستان میں امن وامان کی صورتحال بہترہے۔بورس جانس نے کہاکہ پاکستان میں جمہوریت مستحکم ہورہی ہے، جنوبی ایشیا میں پاکستان دل کی حیثیت رکھتا ہے، سی پیک سےپاکستان کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کی حیثیت اب ایک جنکشن جیسی ہوگئی ہے،کراچی سنگاپور،ہانگ کانگ کی طرح معاشی مرکزبن سکتاہے،معاشی کامیابی کیلئے فری ٹریڈ بہت ضروری ہے تاکہ پاکستان کی معیشت مستحکم ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…