اسلام آباد (این این آئی)بالاخر شاہ محمودقریشی کا پارلیمنٹ کا بائیکاٹ نہ کرنے کا موقف تسلیم کرلیاگیا ، تحریک انصاف نے چوبیسویں آئینی ترمیم کی بھرپور مخالفت کیلئے پارلیمنٹ کے اجلاسوں میں شرکت پر غور شروع کر دیا جبکہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں بل آنے پر اسکی پارلیمنٹ کے اندر مخالفت کی تجویز پر پارٹی میں غور کریں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ محمود قریشی اور دیگر قائدین پارلیمنٹ کے اندر چوبیسویں ترمیم کی مخالفت کے حوالے سے لائحہ عمل کے لئے جلد عمران خان اور پارٹی سے مشاورت کریں گے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یہ قانونی سے زیادہ سیاسی معاملہ ہے، نئی ترمیم احتساب سے راہ فرار اور بدنیتی پر مبنی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ کے کسی متوقع حکومت مخالف فیصلے کی پیش بندی کی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں جب فرحت اللہ بابر نے یہ معاملہ اٹھایا تو مسلم لیگ ن اس کی مخالفت کر چکی ہے، ہم قانونی نہیں سیاسی بنیادوں پر اس ترمیم کی مخالفت کریں گے۔
بالاخر شاہ محمودقریشی کا موقف تسلیم،تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































