پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

ریحام خان اچانک ایسی جگہ پہنچ گئیں کہ سب دیکھ کر حیران کر دیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)ریحام خان اچانک ایسی جگہ پہنچ گئیں کہ سب دیکھ کر دنگ رہ گئے، وزیراعظم نوازشریف‘پیپلزپارٹی پار لیمنٹرین کے چےئر مین آصف زرداری اور ریحام خان نے ہسپتال میں زیر علاج مولانا فضل الرحمن گلدستہ بھجوایا،جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی گئی ۔ ترجمان جے یو آئی (ف)مولانا امجد خان کے مطابق وزیراعظم نے مولانافضل الرحمان کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے،سابق صدر آصف زرداری کا بھی مولانا فضل الرحمان کو فون، گلدستہ بھجوایا ہے‘چےئر مین سینیٹ رضا ربانی ‘ڈپٹی چیر مین سینیٹ مولانا عبد الغفور حیدری ‘سابق گورنرعشرت العباد نے مولانا فضل الرحمان کو فون کیا ہے جبکہ وفاقی وزیر حاجی اکرم خان دورانی نے ہسپتال میں زیر علاج مولانا فضل الر حمن کی عیادت کی ہے ۔
واضح رہے اس سے قبل ریحام خان نے عمران خان کے مانچسٹر میں دیئے جانے والے شادی کے بیان پر کہا تھا کہ میں عمران خان کی تیسری شادی کے بارے میں کیسے کہہ سکتی ہوں یہ شادی کامیاب ہو گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…