جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

گورنرہائوس خالی ہوگیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق گورنرڈاکٹرعشرت العباد خان کے اہل خانہ نے گورنرہائوس خالی کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹرعشرت العباد کے گورنرکے عہد ےسے سبکدوش ہونے کے بائوجود ان کے اہل خانہ گورنرہائوس میں ہی رہائش پذیررہے جس کی وجہ سے نئے گورنرسعید الزمان صدیقی کے اہلخانہ گورنرہائوس نہ منتقل ہوسکے ۔
اب سابق گورنرسندھ کے اہل خانہ نے جمعرات کی شام گورنرہائوس خالی کردیا۔اس موقع پرسابق گورنرسندھ کی اہلیہ نے گورنرہائوس خالی کرنے کے بعد اپنے پیغام میں کہاکہ 14سال کاساتھ دینے پرعوام کے شکرگزارہیں اوریہ عرصہ ہمیں ہمیشہ یادرہے گا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…