ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا پولیس کے رشوت لینے والے پولیس اہلکاروں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آنے کے بعد کارروائی۔۔ دونوں پولیس اہلکاروں کو جیل بھجوادیا۔۔دیکھئے وہ فوٹیج جسکی وجہ سے دو پولیس اہلکاروں کو جیل بھیجا گیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوامیں پولیس کے مثالی نظام میں داڑیں ڈالنے کی کوشش ناکام ہوگئی ۔پشاورمیں ٹریفک اہلکاروں کی شہریوں سے رشوت لینے کی ویڈیومنظرعام پرآنے کے بعد آئی جی خیبرپختونخواناصرخان درانی نے تحقیقات پرملوث اہلکاروں کی گرفتارکرنے کاحکم دیاجس پران اہلکاروں کوگرفتارکرلیاگیاہے ۔

اس موقع پرآئی جی خیبرپختونخواناصرخان درانی نے کہاکہ پولیس کوہرقسم کی مراعات حاصل ہیں اس لئے کسی شہری کوتنگ کرنے کاسوال ہی پیدانہیں ہوتا۔انہوں نے عوامی شکایت ایکٹ کے تحت دونوں اہلکاروں کی گرفتاری کاحکم دیدیاجس کے بعد گرفتاری عمل میں لاکران رشوت خوراہلکاروں کوتھانے میں بندکردیاگیاہے ۔

fdsd by minahilsheryar

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…