پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

برطانوی وزیرخارجہ بھی عمران خان کے مداح نکلے ،ایساکام کردیاکہ ملاقات میں موجود سب شرکاحیران رہ گئے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے اسلام آباد میں قائم برطانوی ہائی کمیشن میں برطانوی وزیرخارجہ بورس جانسن سے ملاقات کی جس میں پاک برطانیہ تعلقات،خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق جمعرات کو عمران خان نے برطانوی وزیرخارجہ بورس جانسن سے ملاقات کی ۔

اس موقع پر شاہ محمود قریشی اور جہانگیرترین بھی موجود تھے۔ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات ،خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔برطانوی وزیرخارجہ ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں،ملاقات کا اہتمام اسلام آباد میں قائم برطانوی ہائی کمیشن میں کیا گیا۔برطانوی وزیرخارجہ بھی عمران خان کے چاہنے والے نکلے اس موقع پر انہوں نے عمران خان کے ساتھ اپنے موبائل میں سیلفی بھی لی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…