اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

آئندہ دودھ پینے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولنگر( آن لائن ) بہاولنگر کے نواحی گاؤں میں مضر صحت دودھ پینے سے 2افراد جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بہاولنگر کے نواحی چک نمبر 200مراد میں مضر صحت دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد کی حالت غیر ہو گئی جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر ان میں سے دو جانبر نہ ہو سکے۔ دودھ پینے سے متاثر ہونے والے دو بچوں کی حالت تشویشناک ہے جن کا علاج جاری ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مرنے والوں کی شناخت نزیر احمد اور منوراں بی بی کے ناموں سے ہوئی ہے جبکہ انکے دو بچے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ واقعے کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور دودھ کے نمونے لیکر لیبارٹری بھجوائے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…