اسلام آباد(آن لائن)نیشنل الیکٹر ک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 60پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق نیپرانے بجلی کی عوام کی بڑی خوشخبری سناتے ہوئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کر دی ۔بجلی کی قیمتوں میں کمی اکتوبر کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے تاہم اس کا اطلاع کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا ۔اس کے علاوہ 300یا اس سے زائد یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو بھی قیمتوں میں کمی کا ریلیف نہیں مل سکے گا ۔
پاکستانی عوام کیلئے شاندار خوشخبری ۔۔۔ خبر پڑھ کر آپ بھی جھوم اٹھیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ



















































