جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’پاک بھارت کشیدگی ‘‘ بھارت نے بڑ ااقدام اٹھا لیا ۔۔ سرحد پر کیا کرنے جا رہا ہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت کشیدگی عروج پر ہے اور بھارت کی جانب سے مسلسل لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی جاری ہے اور دونوں جانب کی افواج کے ساتھ ساتھ عام شہریوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔ تازہ ترین میڈیا رپوٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ بائونڈری پر نئے بنکروں کی تعمیر شروع کر تے ہوئے منصوبے کے لئے 50کروڑ روپے مختص کر دئیے ہیں۔
بنکرز کی تعمیر کا یہ منصوبہ ریاست مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی حکومت نے شروع کیا ہے جبکہ فنڈز بھارت کی مرکزی حکومت نے فراہم کئے ہیں۔ کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے جموں میں صوبائی انتظامیہ کے اجلاس میں اس کا اعلان کیا اور کہا کہ حکومت جنگ بندی لائن پر گولہ باری سے عوام کو بچانے کے لئے یہ منصوبہ شروع کررہی ہے تا کہ لوگ گولہ باری کے دوران بنکروں میں پناہ لیں سکیں۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…