ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

24ویں آئینی ترمیم ،حکومت کیا کرنے جارہی ہے؟ تحریک انصاف نے دھماکہ خیز جوابی اقدام کا اعلان کردیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف نے 24ویں آئینی ترمیم کی بھرپورمخالفت کرنے کافیصلہ کرلیا‘اپوزیشن کی دیگر جماعتوں سے بھی رابطے کیے جائیں گے۔تحر یک انصاف کے وائس چےئر مین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ

موجودہ حکومت وزیر اعظم نواز شریف کو احتساب سے بچانے کے لئے پوری کوششیں کر رہی ہے پاکستان تحریک انصاف نے 24ویں آئینی ترمیم کی بھرپورمخالفت کرنے کافیصلہ کرلیا ہے چوبیسویں آئینی ترمیم کے پیچھے سیاسی عزائم اور بدنیتی ہے،

ہمارے لیے اس آئینی ترمیم کی ٹائمنگ اور مقاصد انتہائی مشکوک ہیں جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحر یک انصاف اس حوالے سے اپوزیشن کی دیگر جماعتوں کیساتھ بھی رابطے کر یں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…