جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

فضائی کمپنیوں کی رینکنگ جاری ،پہلے اورآخری نمبرپر کون؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )ائیر ہیلپ اسکور نامی ادارے نے فضائی کمپنیوں کی معیار ،سروس اور بروقت کارکردگی کے حوالے سے فہرست جاری کر دی ،بہترین 14کمپنیوں میں برٹش ائیرویز آخری نمبر پر جبکہ ایک بھی امریکی کمپنی شامل نہیں،مسلم فضائی کمپنی سر فہرست ہے ۔رپورٹ کے مطابق فہرست میں برٹش ائیرویز 14 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے جبکہ ایمریٹس 13ویں نمبر پر موجود ہے ۔2 ویں نمبر پر ائیر فرانس، لفتھانسا 11 ویں ، 10 ویں پر فن ائیر اور 9 ویں پر ائیر کینیڈا ہے۔فہرست میں ہانگ کانگ کی کیتھی پیسیفک ائیر ویز کے حصے میں 8 واں نمبر آیا جبکہ لٹویا کی ائیر بالٹک 7 ویں پوزیشن لے اڑی۔ورجین اٹلانٹک ائیر ویز کو کی کارکردگی کی بنیاد پر چھٹے نمبر پر رکھا گیا ،کے ایل ایم رائل ڈچ ائیرلائنز 5 ویں اور سنگا پور ائیرلائنز فہرست میں چوتھے نمبر پر ہے ۔سرفہرست تین میں آسٹرین ائیرلائنز تیسرے، اٹلی کی ائیر ڈولومیٹی دوسرے جبکہ قطر ائیر ویز دنیا کی سب سے بہترین اور بروقت پہنچانے والی فضائی کمپنی قرار دی گئی جس کا مجموعی اور معیار اور سروس سب سے بہترین قرار دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…