ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اچانک ہسپتال منتقل

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی۔ تفصیل کے مطابق میاں محمد شہباز شریف معمول کے کام سر انجام دے رہے تھے کہ اس کے بعد ان کے سینے میں بائیں طرف درد محسوس ہوا جس کے بعد انہیں فوری طور پر قریب ہی موجود اتفاق ہسپتال میں لیجایا گیا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق جب وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ہسپتال پہنچے تو وہ دیوار کا سہارا لے کر چل رہے تھے۔
ڈاکٹروں کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کو دل کی تکلیف بھی ہو سکتی ہے اور ہو سکتا ہے کہ انہیں سینے میں ویسے ہی درد ہو۔ ڈاکٹروں کی جانب سے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے کہ شہباز شریف کو ویل چیئر کی بجائے پیدل چلوا کر کیوں لایا گیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی طبیعت میں خرابی مسلسل کام کرنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…