منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

اذان کا احترام،سونیا گاندھی نے دِل جیت لئے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈ یسک) بھارت میں بڑی اپوزیشن جماعت کی سربراہ سونیاگاندھی نے اس وقت سب کوحیران کردیاجب وہ الہ آبادمیں ایک تقریب میں تقریرکررہی تھیں کہ اس دوران اذان شروع ہوگئی جس پرسونیاگاندھی نے اپنی تقریرروک دی بلکہ ساڑھی کے پلوسے سرکوبھی ڈھانپ لیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق آلہ آبادمیں اندراگاندھی کی صدسالہ سالگرہ کے موقع پرب

ھارت کی بڑی اپوزیشن جماعت کی سربراہ سونیاگاندھی نے پارٹی کی ایک تقریب سے خطاب کررہی تھیں تواس دوران اذان شروع ہوگئی جس پرانہوں نے اپنی تقریرکوروک دیااورسرکوساڑھی کے پلوسے  ڈھانپ لیااوراذان ختم ہونے کے بعد ایک باراپناسرجھکایااوردوبارہ سے اپنی تقریرشروع کردی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…