پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

’’بلی تھیلے سے باہر آہی گئی ‘‘ بھارت کو پاکستان کے شاندار سی پیک منصوبے سے آخر کیا مسئلہ ہے ؟ دھماکے دار انکشاف

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور چین کے عظیم الشان منصوبے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے جہاں پاکستان میں ترقی کا نیا دور آئے گا وہیں ہزاروں ملازمتوں کے امکانات بھی روشن ہونگے ۔

پاکستان کے سب سے پیارے دوست ملک چین اور پاکستان کی کوششوں سے تکمیل کی جانب بڑھتے منصوبے کو دنیا میں موجود پاکستان کے حاسد ممالک کے حسد کا بھی سامنا ہے ۔ بھارت کئی با ر اس حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کر چکا ہے تاہم چین کے ہر بار دئیے گئے کرارے جواب نےا سے ہر بار ٹھنڈا کر دیا ۔

تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے کے مطابق بھارتی سیکرٹری خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے پاک چین تعلقات سے پیدا ہونے والے کچھ مسائل بھارت کیلئے باعث تشویش ہیں جن میں اقتصادی راہداری منصوبہ بھی شامل ہے جو آزاد کشمیر کے راستے تعمیرکیا جا رہا ہے، ہم نیوکلیئرہتھیاروں کے استعمال کی بات نہیں کرتے کوئی اور یہ بات کرتا ہے، پاکستان اور بھارت کے درمیان حل طلب مسائل میں بڑی طاقتوں کو ملوث کرنے کی کوئی

ضرورت نہیں ہے۔ پیر کو میڈیا کے مطابق ایک معروف تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے ایس جے شنکر نے کہا پاک بھارت تعلقات میں کسی بھی عظیم طاقت کے ملوث ہونے پر بھارت کی “الرجی” سے سب واقف ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…