اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی وزیر دفاع نے نیا شوشہ چھوڑ دیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر دفاع منوہرپاریکر نے کہا ہے کہ کشمیر میں ہماری مسلح افواج کو دشمن کی جانب سے فائرنگ اور جانی نقصان کا انتظار کئے بغیر اپنی بندوقیں چلانے کا مکمل اختیار حاصل ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع منوہرپاریکر نے کہا کہ جب انہوں نے وزارت دفاع کا عہدہ سنبھالا تو سب سے پہلی چیز جو انہوں نے اپنے فوجیوں کو بتائی وہ یہ تھی کہ اگر آپ کسی کے ہاتھ میں مشین گن یا پستول دیکھ کر یہ توقع مت رکھو کہ وہ ہیلو کہنے کے لئے آ رہا ہے بلکہ خود مرنے سے قبل اس کا خاتمہ کر دو ۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں ہماری فوج دہشتگردوں کے ساتھ لڑ رہی تھی اور کانگریس انہیں ہدایت دے رہی تھی کہ جب تک دشمن فائر نہ کریں آپ بھی حملہ نہ کرنا ۔تاہم انہوں نے کہا کہ اب فوج کو دشمن کے خلاف حملے کے لئے وزارت دفاع کی اجازت بھی ضرورت نہیں ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…