جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

اگر میاں شریف زندہ ہوتے تو۔۔۔! معروف صحافی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف سپریم کورٹ سے پاناماکیس جیت چکے ہیں ۔معروف تجزیہ کارڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاکہ پانامالیکس کاکیس چیونگم کی طرح نوازشریف کے پیٹ سے چپک چکاہے لیکن اب بھی ان کے رہنماچاہے طلال چوہدری ہوں یادانیال عزیزوہ یہ کہتے ہیں کہ پانامالیکس میں وزیراعظم نوازشریف کانام نہیں ہے
۔ڈاکٹرشاہد مسعودنے کہاکہ دلیل دی جاتی ہے کہ ا س معاملے پرکہاجاتاہے کہ میاں شریف کاکاروبارتھایاان کے بیٹوں کاجوکہ باہربیٹھے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف جس خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اس خاندان کی اپنی ر وشن روایات ہیں اوروہ کس دلیل سے کہیں گے وہ یہ کیس جیت چکے ہیں کیونکہ اخلاقیات کی بھی حدود ہوتی ہیں اورنوازشریف ان حدود سے نکل چکے ہیں ۔ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاکہ پاناماکیس اگراس وقت سپریم کورٹ میں جاتاجب میاں شریف مرحوم زندہ تھے ۔ڈاکٹرشاہد مسعود نے مزید کیاکہاجانئے اس ویڈیومیں 

Agar aaj Mian Sharif Zinda hote tu kia Tab bhi… by thezed-lad

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…