ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

مولانافضل الرحمان آپ یاوزیراعظم نوازشریف کے بہترین دوست ہیں ،آصف زرداری کے جواب پرسب ششدررہ گئے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدرآصف علی زرداری نے کہاہے کہ مولانافضل الرحمان وزیراعظم نوازشریف کے مقابلے میں میرے زیادہ دوست ہیں ۔ایک نجی ٹی وی چینل کوانٹرویودیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مولانافضل الرحمان میرے بہترین دوست ہیں ۔

جب ان سے سوال کیاہے کہ وہ اب توڈیرہ غازی خان میں جوبڑے بڑے جلسے کررہے ہیں اورنوازشریف کی حمایت میں بہت زیادہ آگے چلے گئے ہیں جس پرآصف علی زرداری نے کہاکہ وہ بغض معاویہ میں یہ کام کرتے ہیں ان کااس وقت اشارہ عمران خان کی طرف تھاکہ وہ عمران خان کی مخالفت میں یہ سب کچھ کررہے ہیں اورمیرے ہی بہترین دوست ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…