جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

خیبرپختونخوامیں تبدیلی آئی یا نہیں؟ جانیئے بین الاقوامی میڈیا کیا کہتاہے؟

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخواحکومت نے گاڑیوں کی چوری اورسٹریٹ کرائمزکےلئے جونیانظام متعارف کرایاہے وہ نہایت ہی آسان جبکہ جرائم پیشہ افراد کےخلاف ایک سخت نظام ہے ۔
اس نظام کےلئے 200پولیس اہلکارتعینات کئے گئے ہیں جوکہ بہت ہی بہترین طریقے سے اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔ایک غیرملکی چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایاکہ پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوامیں گاڑی مالکان سے شناختی کارڈسے تصدیق کی جاتی ہے کہ آیاگاڑی چوری کی ہے یانہیں اوراس جدید نظام میں گاڑی کی جانچ پڑتال میں چند منٹ ہی لگتے ہیں ۔بین الاقوامی میڈیانے خیبرپختونخوا حکومت کے اس نظام کی بہت تعریف کی ہے ۔مزیدجانئے اس ویڈیومیں 

Peshawar Police Launch New Effort To Fight… by siasatpk

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…