ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے ۔۔ لوگوں میں شدید خوف ہراس

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ۔ ریکٹر سکیل میں زلزلے کی شدت 3.9 اور سطح زمین سے گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی زلزلے سے کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز بلوچستان میں کوئٹہ ، پشین ، تربت ، خصدار ، گوادر سمیت متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پیدا ہونے کے باعث اپنے گھروں ، دفاتر ، سکول سے باہر آ گئے اور استغفار اور کلمہ کا ورد کرتے رہے ۔ زلزلے کے باعث کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.9 تھی اور گہرائی سطح زمین سے 25 کلو میٹر گہرائی میں تھا ۔ زلزلے کا مرکز کوئٹہ کے شمالی علاقہ جات تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…