اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ بند کردیا گیا ۔۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کندیاں(آن لائن) چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ سی ٹو سالانہ مرمت اور ایندھن کی تبدیلی کے لیئے بند کر دیا گیا ۔350میگا واٹ بجلی کی سپلائی نیشنل گرڈ سسٹم کو عارضی طور پر معطل ہو گئی یہ پلانٹ ۲ ماہ کے عرصہ کے لیئے بند رہے گا اس سال پلانٹ 310دن تک چالو رہا اور ایشاء میں بھرپور پیداوار دے کر ریکارڈ قائم کیا ری فیولنگ آپریشن میں چین اور پاکیستانی انجینیئرز حصہ لے رہے ہیں کامیاب پیداوار دینے کی خوشی میں ایک تقریب بہی منعقد ہوئی دریں اثناء چشنوپ ون جو کہ 356 میگا واٹ کا حامل ہے بہی بھرپور بجلی پیدا کر رہا ہے اور چشمہ ہی میںسی تھری سی فور پلانٹ بہی تکمیل کے مراحل میں ھیں جن کا جلد افتتاح ہو گا اور ساتھ ہی ایک ہزار میگا واٹ کے چشنوپپانچ کا بہی سنگ بنیاد رکھا جائے گا اس سلسلے میں تیاریاں زورشور سے جاری ھیں5پاور پلانٹ لگنے سے چشمہ اتنے زیادہ ایٹمی پلانٹ رکھنے والا ملک کا واحد اور اہم شہر بن جاے گا چشمہ بیراج پر ایک ہائیڈرو پاور پلانٹ بہی کامیابی سے چالو ھے جو کہ 175میگا واٹ بیجلی پیدا کرتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…