پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

شریف فیملی کی دبئی سٹیل مل دیوالیہ ہوئی تومیاں شریف نے کیاکیا؟معروف صحافی کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کے والد میاں شریف کی گلف سٹیل مل خسارے میں جاناشروع کردیاتوایک بحرانی کی
کیفیت پیداہوگئی تھی ۔ ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں معروف صحافی کامران خان نے انکشاف کیاکہ میاں شریف کی گلف سٹیل مل خسارے میں جاناشروع ہوگئی تھی اوربینکوں سے لئے گئے قرضوں کاسود بھی واپس نہیں کرپارہی تھی

تواس وقت میاں شریف نے1978 فیصلہ کیاکہ اس کوفروخت کردیاجائے کیونکہ ان کی کمپنی ڈیفالٹ کرگی تھی جس پرانہوں نے ایک دبئی کی کنسٹریشن کمپنی سے معاہدہ کیااوربینک کی وساطت سے اس مل کانام اہلی سٹیل مل ہوگیااوراس کے بعدجوبات شروع ہوئی اورسرمایہ کی منتقلی شروع ہوئی ہے جب وزیراعظم اورانکے صاحبزادوں کے بیانات سامنے آئے یہاں سے سرمائے کی منتقلی کاعمل شروع ہوا۔

Watch Kamran Khan's revelations about Dubai… by TrendsPak

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…