جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان میں گھسنا مہنگا پڑ گیا،حساس اداروں نے 43 بھارتی ٹھکانے لگادیئے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی) پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی جانب سے کھلے سمندر میں کارروائی کے دوران حراست میں لی گئی 8 کشتیاں اور 43 بھارتی باشندوں کو کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔ بھارتی باشندوں سے حساس ادارے تفتیش کریں گے۔

واضح رہے کہ 8ذرائع کے مطابق پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے 8 کشتیوں اور 43 باشندوں کو حراست میں لے لیا۔ ن کشتیوں اور بھارتی باشندوں کو مشرقی سمندری حدود کے قریب ایم ایس اے نے کارروائی کرکے گرفتار کیا تھا جنہیں اب کراچی منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان تمام بھارتی باشندوں سے حساس ادارے مشترکہ تحقیقات کریں گے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…