ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

ڈاکٹر عاصم کیلئے بری خبر

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی) ڈاکٹر عاصم حسین کی والدہ کو ناسازی کی بنا پر ضیا الدین اسپتال میں داخل کردیا گیا ۔ ڈاکٹر اعجاز فاطمہ کوپھیپھڑوں میں انفیکشن اور نمونیے کے باعث ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
ترجمان ضیا الدین ہسپتال کی مطابق ڈاکٹر عاصم حسین کی والدہ کو ناسازی طبعیت کے باعث ضیا الدین ہسپتال میں داخل کردیا گیا ۔ ڈاکٹر اعجاز فاطمہ کو پھیپھڑوں میں انفیکشن اور نمونیے کے باعث ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ اعجاز فاطمہ کو ہفتے کی شب ضیا الدین ہسپتا ل کی ایمرجنسی لایا گیا ۔واضح رہے کہ ڈاکٹر اعجاز فاطمہ ضیا الدین ہسپتال کی بانی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…