جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی نے رونگھٹے کھڑے کردیئے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئندہ چوبیس گھنٹےمیں ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم رہنے پیشگوئی کردی گئی لیکن رواں موسم سرما میںبارشوں کاامکان نہیں ہے۔محکمہ موسمیات کے ڈی جی نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ آئندہ ماہ کے دوران شدیدخشک سالی کاسامنارہے گااورآئندہ دوماہ میں بارشیں نہیں ہونگی ۔

ڈی جی میٹ نے مزید بتایاکہ ملک کے اکثر علاقے سرد اور خشک موسم کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند پڑنے کا امکان ہے ۔آئندہ اڑتالیس گھنٹے میں بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور،کوہاٹ، راولپنڈی ڈویژن، بالائی فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند پڑے گی۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…