ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

پی آئی اے کے 2 طیارے ٹکرا گئے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(اے پی پی) کراچی ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے دو طیارے ٹکرا گئے، کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن کے ترجمان نے کہا ہے کہ کراچی ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے ایک اے ٹی آر اور اے 320 جہازوں کے درمیان معمولی ٹکر ہوئی۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ معمولی حادثے میں اے 320 جہاز کا ایک پر متاثر ہوا،

جسے فوری طور پر واپس نصب کردیا گیا، اب صورتحال معمول پر اور کنٹرول میں ہے۔دانیال گیلانی کے مطابق واقعے سے پی آئی اے کا کوئی طیارہ اور نہ کوئی پرواز متاثر ہوئی، معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے کہ کیسے دو جہاز ایک دوسرے کے اتنے قریب آگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…