جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

وزارت داخلہ نے موبائل فون سروس بند کرنے کا اعلان کر دیا ۔۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چہلم حضرت امام حسین ؓ کے موقع پر وزارت داخلہ نے کے پی کے کے چاروں اضلاع میں سیکیورٹی کی وجہ سے موبائل فون سروس بند کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر خیبر پختونخواہ کے چاروں اضلاع میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں موبائل فون سروس دن 12 بجے سے رات10 بجے تک اور گلگت بلتستان میں موبائل فون سروس دن 12 بجے سے رات 6 بجے تک بند رہے گی۔خیبرپختونخوا کے چار اضلاع پشاور، کوہاٹ، ڈی آئی خان اور ٹانک میں بھی موبائل فون سروس دن 12بجے بند کردی جائے گی۔ پشاور میں موبائل فون سروس رات10، کوہاٹ میں رات9، ٹانک میں رات7 بجے اور ڈی آئی خان میں موبائل فون سروس رات 6بجے بحال کی جائے گی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بتائے گئے علاقوں کے علاوہ کسی جگہ موبائل فون سروس بند نہیں کی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…