ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

اعتزازاحسن پر پابندی عائد

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و سینئر قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن کو قیادت کی طرف سے پانامہ کیس میں تحریک انصاف کی وکالت کا گرین سگنل نہ مل سکا۔ذرائع کے مطابق اعتزاز احسن پانامہ کیس میں پی ٹی آئی کے وکیل نہیں بنیں گے اورپی ٹی آئی کے رابطوں پر اعتزاز احسن خود کو صرف مشوروں تک محدود رکھیں گے۔

بتایا گیا ہے کہ اعتزاز احسن نے اس حوالے سے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو آگاہ بھی کر دیا ہے ۔پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق اعتزاز احسن پانامہ کیس سپریم کورٹ میں لے جانے کے حامی نہیں تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…