ن لیگ کے سینیٹر نہال ہاشمی کی پاناما لیکس کیس سننے والی سپریم کورٹ کے ایک جج سے خفیہ ملاقات ،کئی سوالات اٹھ گئے

18  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئررہنمااورسینیٹرنہال ہاشمی کی پانامالیکس کیس سننے والے ججوں میں ایک جج سے خفیہ ملاقات ،ملاقات سے کئی سوالات کھڑے ہوگئے ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرنہال ہاشمی کی پانامالیکس کیس سننے والے ججزمیں سے ایک جج کی خفیہ ملاقات ہوئی ہے اوراس ملاقات سے کئی سوالات اٹھ گئے ہیں ۔مزید جانئے اس ویڈیومیں 

Leaked Video of Nihal Hashmi With Panama Leaks… by Ayeshablogger

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…