کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل کاونٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا)نے 2انتہا پسند تنظیموں جماعت الاحرار اور لشکر جھنگوی العالمی کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کاونٹر ٹیررازم اتھارٹی کا کہنا ہے کہ دونوں انتہا پسند تنظیموں کو 11نومبر کو کالعدم قرار دیا گیا تھا۔ نیکٹا کی جانب سے کالعدم قرار دی جانے والی دو تنظیموں میں انتہا پسند تنظیم جماعت الاحرار اور لشکر جھنگوی العالمی شامل ہیں۔واضح رہے کہ لشکرجھنگوی العالمی نے کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹرپرحملہ کیاتھا۔
پاکستانیوں کی قاتل تنظیم پرپابندی لگادی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
وراثت
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی



















































