جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں طالب علم پراساتذہ کاتشدد،طالب علم کے بولنے کی  صلاحیت ختم

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاڑکانہ کیڈٹ کالج کے طالب علم محمداحمد پراساتذہ کےمبینہ تشدد سے اس کی دماغی حالت خراب ہوگئ اوروہ بولنے کی صلاحیت بھی کھوبیٹھاہے ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاڑکانہ میڈیکل کالج میں طالب علم محمداحمدپرمبینہ طورپر کالج کے اساتذہ نے تشد دکیااوراس کاگلہ اس طرح دبایاگیاکہ اسکی زبان بھی باہرآگئی

اوروہ بولنے کی صلاحیت بھی کھوبیٹھاہے ۔محمداحمد کے والد نے بتایاکہ وہ ایک پرائمری سکول کااستاد ہے وہ جب اپنے بیٹے کوکالج سے لینے گیاتومیرے بیٹے کی زبان باہرنکلی ہوئی تھی اوروہ بول بھی نہیں سکتاتھا۔محمداحمدکے والد نے بتایاکہ جب ہسپتال میں گیاتوڈاکٹروں نے کراچی ریفرکردیااورکراچی میں ڈاکٹروں نے بتایاکہ اس کاعلاج صرف امریکہ میں ہے ۔محمد احمد کے والد نے اپنے بیٹے پرتشد دکرنے والے اساتذہ کے خلاف کارروائی کرنے کےلئے وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف جنرل راحیل شریف سے کارروائی کامطالبہ کیاہے ادھرسیکرٹری کالجزنے محمداحمد کے میڈیکل کے لئے میڈیکل بورڈتشکیل دینے کاحکم دیدیاہے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…