جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

جرگے کے دوران فائرنگ ،اہم سیاسی جماعت کا رہنماجاں بحق ،متعددزخمی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

پشاور(این این آئی)مردان میں جرگے کے دوران فائرنگ سے ناظم جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق مردان کے چورا پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع چمبیری کے علاقے میں جرگہ جاری تھا کہ ایک فریق نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں چمبیری کے ناظم سبحان بابو موقع پر جاں بحق ہوگئے ،فائرنگ کی زد میں آتے ہوئے دو افراد زخمی ہوئے،پولیس کیمطابق واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…