ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

تنقید کرنیوالوں کو تگڑا جواب،گورنرسندھ نے کمال کردیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سندھ جسٹس (ر)سعیدالزماں صدیقی کی طبیعت اب بہترہوگئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق گورنرسندھ جسٹس (ر)سعید الزماں صدیقی نے ہسپتال میں ہی دفتری امورنمٹائے ہیں اوراب بھی سرکاری کام میں مصروف ہیں 

جبکہ ڈاکٹروں نے گورنر سندھ کو پوری طرح طبعیت بحال ہونے تک ہسپتال میں ہی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم انہیں ہسپتال میں دفتری امور نمٹانےکی اجازت دی گئی ہے۔سعید الزماں صدیقی نے آج اپنے سرکاری اموربھی نمٹائے ہیں جبکہ اس بارے میں متعلقہ حکام کواحکامات بھی جاری کئے ہیں 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…