جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ترک صدرجاتے جاتے پاکستانی عوام کو ایک اور بڑ ا تحفہ دے گئے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی )ترک صدر رجب طیب اردگان اپنا دوروزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے ،وزیراعظم محمد نوازشریف، وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ،بیگم کلثوم نوازسمیت دیگر اعلیٰ حکام نے معزز مہمان کو رخصت کیا۔ جمعرات کو ترک صدر رجب طیب اردگان لاہور کے شاہی قلعہ میں عشائیے کی تقریب میں شرکت کے بعد اپنا دوروزہ دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ ہوگئے۔ ،وزیراعظم محمد نوازشریف، وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ،بیگم کلثوم نوازسمیت دیگر اعلیٰ حکام نے معزز مہمان کو رخصت کیا۔واضح رہے کہ ترک صدر اپنی اہلیہ کے ہمراہ بدھ کو اسلام آباد پہنچے تھے ،ا ن کے ساتھ چیف آف جنرل سٹاف اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔ انہوں نے اپنے دو روزہ دورے میں صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نوازشریف سمیت دیگر اعلیٰ حکام کے ساتھ ملاقاتیں کیں اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب بھی کیا۔ ترک صدر کے دورے کے موقع پر دونوں ممالک کے مابین تجارت، دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط بھی کئے گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…