ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف اور طیب اردوان ملاقات میں مریم نوازکے بارے میں کیا ڈسکس کرتے رہے؟‎

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کی ملاقات کے دوران دونوں رہنماء مختلف موضوعات پر گفتگو کے ساتھ ساتھ نجی گفتگو کرتے بھی کرتے رہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے ترک صدر طیب اردوان کو کہا کہ میری بیٹی مریم کو سیاست میں بڑی دلچسپی ہے لیکن میرے بیٹے سیاست میں دلچسپی نہیں لیتے۔ ترک صدر نے نواز شریف کی بات کے جواب میں کہا کہ آپ کی بیٹی سیاست میں کامیاب رہے گی۔ ملاقات کے دوران وزیر اعظم نواز شریف اور ترک صدر طیب اردوان مختلف پہلوؤں پر ذاتی گفتگو بھی کرتے رہے اور ایک دوسرے کو مشورے بھی دیئے۔ ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترک صدر اور وزیر اعظم نواز شریف کی گفتگو تمام پہلوؤں سے اہمیت کی حامل تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…