جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

گولن تحریک کے پاکستان کی کس سیاسی جماعت سے رابطہ ہے ، ن لیگی رہنمانے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر مشاہد اللہ نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے ترک باغی گروپ فتح اللہ گولن سے روابط ہیں ترک سفیر سے ملاقات کے باوجود مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ ختم نہیں کیا ۔ جمعرات کے روز پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس سے قبل پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ(ن) کے سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہاکہ ترکی پاکستان کادیر ینہ دوست ہے ۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ترک صدر رجب طیب اردوان کے خطاب کو نہ سننے کا فیصلہ سمجھ سے بالا تر ہے ترک سفیر سے ملاقات کے باوجود پی ٹی آئی نے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ ختم نہیں کیا ۔ انہو ں نے کہاکہ تحریک انصاف نے کسکے اشارے پر اجلاس کا بائیکاٹ کیا لگتا ہے کہ تحریک انصاف کے ترک باغی گروپ فتح اللہ گولن سے روابط ہیں



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…