ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

وفاقی وزیرداخلہ نے لند ن جاکرایسی بات کہہ دی کہ جان کرآپ بھی داددینگے ،برطانوی ملکہ کےلئے بڑی مشکل پیداہوگئی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لندن (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے لارڈ نذیر احمد نے ملاقات کی ہے‘ ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات ‘ پاکستانی کمیونٹی کے مسائل، ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس ‘ منی لانڈرنگ اور بانی ایم کیو ایم سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر چوہدری نثار نے کہا کہ برطانیہ میں مقیم پاکستانی ملک کا اثاثہ ہیں

پاکستانی کمیونٹی کے مسائل ترجیجی بنیادوں پر حل کریں گے۔ بانی ایم کیو ایم کے معاملے پر حکومت پاکستان کو تحفظات ہیں انہوں نے کہا کہ برطانوی سرزمین پر پاکستانی شہری کا قتل کیا گیا پاکستانی کے قاتلوں کی گرفتاری برطانوی حکومت کی ذمہ داری ہے جبکہ لارڈ نذیر نے پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کے حل کیلئے کوششوں کو سراہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…