ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کادورہ لندن،حقیقت تواب سامنےآئی ،شریف فیملی کےلئے بڑی خبر

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے لندن میں مے فئیر فلیٹس کے سابق مالکان سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکسان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سپریم کورٹ میں زیرسماعت پانامہ لیکس کیس کی

اگلی سماعت سے قبل لندن میں شریف خاندان کے مے فئیر فلیٹس کے سابق مالکان سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کیس کی 29 نومبر کو ہونے والی اگلی سماعت سے قبل شریف خاندان کیخلاف ٹھوس شواہد اکٹھا کرنے کے غرض سے فلیٹس کے سابقہ مالکان سے ملاقات کریں گے۔اس دورے میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ بھی ان کے ہمراہ لندن جائیں گے اورضروری مشاورت میں ساتھ دینگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…