لاوہ(مانیٹرنگ ڈیسک)چکوال کی تحصیل لاوہ کے علاقے کوٹ قاضی کے قریب مسافربس کھائی میں گرگئی،جس کے نتیجہ میں8افرادجاں بحق جبکہ28زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیوذرائع کے مطابق تلہ گنگ کے علاقے کوٹ قاضی کے قریب مسافر بس کوکھائی میں گرنے کاحادثہ پیش آگیاہے۔حادثے میں متعددافرادزخمی ہوگئے ہیں۔مسافربس مانسہرہ سے کراچی جارہی تھی۔ریسکیوذرائع کا کہناہے کہ حادثے میں ہلاکتوں کاخدشہ ہے۔تاہم ریسکیوٹیموں نے جائے حادثہ پرزخمیوںکوطبی امداد کی فراہمی کےلئے سٹی ہسپتال تلہ گنگ اورتحصیل ہیڈکوارٹرزہسپتال تلہ گنگ میں منتقل کردیاگیاہے جبکہ ایک زخمی کوراولپنڈی ریفرکردیاگیاہے ۔
افسوسناک خبرآگئی ،ٹریفک حادثے میں متعددمسافرچل بسے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































