بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

سپریم کورٹ میں عمران خان پانامالیکس کی سماعت کے دوران مسلسل کیاپڑ ھ رہے تھے ؟تہلکہ خیزانکشاف جوکہ ہرپاکستانی کوحیران کردے گا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں پاناما لیکس سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان بھی موجودتھے اورجب عدالت کی کارروائی جاری تھی تواس وقت عمران خان مسلسل ورد کرتے رہے ۔عدالت میں پانامالیکس سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران موجود افراد نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ عمران خان جب تک عدالت میں رہے ان کے ہونٹ ہلتے رہے اوروہ تسبیح پرورد کرتے رہے

جبکہ عمران خان پرتنقید کاکوئی موقع ہاتھ سے نہ دینے والے افراد کاکہناہے کہ عمران خان کوان کی پیرنی (پنکی پیرنی ) نے پانامالیکس کامقدمہ جیتنے کےلئے کوئی وظیفہ دیاہوگاجس کاعمران خان مقدمے کی سماعت کے دوران وردکررہے تھے ۔واضح رہے کہ عمران خان کے قریبی ساتھیوں کابھی کہناہےکہ عمران خان اب کچھ بدلے بدلے ہوتے ہیں اوران کےمذہبی رجحانات نظرآتے ہیں اوروہ اب ہربات میں اسلام کی پیروی کرتے نظرآتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…