بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

ترک صدرنے پارلیمنٹ سے خطاب میں ایسی کیابات کہہ دی کہ مودی سرکارنے پاکستانی سرحد پرگولہ باری شروع کردی ،معروف صحافی کاتہلکہ خیزانکشاف

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ترکی کے صدرطیب اردگان نے جمعرات کے دن پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے تاریخی خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں مظالم کررہاہے جبکہ دوسری طرف جمعرات کے روزہی بھارتی فوج نے بھمبرسیکٹرمیں گولہ باری کی جس کاپاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا۔اس معاملے پرمعروف تجزیہ نگارحامد میرنے اپنے تجزئے میں کہاکہ ترک صد رنے اپنے خطاب میں کشمیریوں پرمظالم پرآوازاٹھائی

جس پرمودی سرکاریہ برداشت نہ کرسکی جس کی وجہ سے بھارتی فوج نے جمعرات کے روزبھمبرسیکٹرمیں گولہ باری کی ۔انہوں نے کہاکہ مودی سرکاریہ برداشت نہ کرسکی کہ پاکستان کاایک دوست اوربھائی ملک ترکی بھی اب مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کے خلاف پاکستان کے ساتھ کھڑاہے جس کی وجہ سے بھمبرسیکٹرمیں انڈین آرمی نے گولہ باری کاسلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے جس کی تصدیق پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آرنے بھی کی ہے کہ بھارتی فوج بھمبرسیکٹرمیں گولہ باری کررہی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…