پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’اوہ سوری! مجھ سے کچھ غلط ہو گیا‘‘

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پنجابی بولنے کی کوشش میں نعرہ غلط بول گئے ، غلطی کا احساس ہونے پر معذرت کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر بدر کے انتقال پر انکے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے بعد

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری پنجابی بولنے کی کوشش میں ذرا سا غلط نعرہ بول گئے بولے لاواں گے، لاواں گے، بھٹو دے نعرے لاواں گے۔غلطی کا احساس ہوا تو بلاول نے نہ صرف سوری کہا بلکہ نعرہ بھی درست کر لیا، بولے اوہ سوری! مجھ سے کچھ غلط ہو گیا، وجن گے وجن گے بھتو دے نعرے وجن گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…