بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

پارلیمنٹ میں ترک صدرکاخطاب ،آرمی چیف کوکس سیاستدان نے سلیوٹ کیا،ایساکیوں کیا؟جان کرآپ داددینگے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے اراکین پارلیمنٹ خیریت دریافت کرتے رہے ۔ جمعرات کو چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف مسلح افواج کے سربراہان کے ساتھ مہمانوں کی گیلریوں میں آئے اس دوران جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق‘ سی پیک پارلیمانی کمیٹی کے
چیئرمین مشاہد حسین سید‘ فاٹا کے اراکین سمیت بڑی تعداد میں اراکین نے ان سے مصافحہ کیا اور ان کی خیریت دریافت کی ٗپیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے آرمی چیف کو سیلیوٹ کیا۔ مسلم لیگ (ن) کے رکن ملک ابرار اور سردار ممتاز سمیت دیگر اراکین نے گیلری میں جاکر ان سے ملاقات کی
اس موقع پررحمان ملک کاکہناتھاکہ انہوں نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوسلیوٹ اس لئے کیاکہ دہشتگردی کےخلاف جنگ اوربھارت کے خلاف ان کے موقف پروہ آرمی چیف کے گرویدہ ہیں اورآج موقع ملنے پرسلیوٹ کیاہے جوکہ میرے دل کی آوازہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…