ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

پاناماکیس میں قطری شہزادے کی انٹری ،سینئرقانون دان کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف قانون دان اورپاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹراعتزازاحسن نے کہاہے کہ قطری شہزادے کوعدالت میں آکرپانامالیکس کے معاملے پرجرح کاسامناکرناپڑے گا۔

ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے اعترازاحسن نے کہاکہ اس کیس میں نئے سے نئے کردار آرہے ہیں۔ انھوں نے کہاکہ ان کرداروں کا پہلے کبھی ذکر ہی نہیں تھا۔انہوں نے کہاکہ قطرکے شہزادے کی پانامالیکس کے مقدمے میں نئی انٹری ہے ۔انہوں نے کہاکہ اگرشہزاد ہ حماد بن جاسم نے عدالت میں حاضرہوکرجرح کاسامناکرناپڑے گا۔اگروہ عدالت کے بلانے پرنہ آئے توان کے خط کی کوئی اہمیت نہیں ہوگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…