اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دارلحکومت مظفرآباد میں گزشتہ رات وزیر اطلاعات آزادکشمیر مشتاق منہاس کے گھر میں دھماکہ گیزر پھٹنے سے رہائشی عمارت سمیت دیگر عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے پولیس موقعہ پر پہنچ گئی کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات وزیر اطلاعات آزادکشمیر مشتاق منہاس کے گھر میں اچانک ہی دھماکہ کی آواز سنائی دی جس کی اطلاع پر عوام اور پولیس موقع پر پہنچ گئی معلوم ہوا ہے کہ دھماکہ گیزر پھٹنے سے ہوا ہے جبکہ وزیر اطلاعات بال بال بچ گئے جبکہ رہائشی عمارت سمیت دوسری عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے جس سے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔
وزیر اطلاعات کے گھر میں دھماکہ ۔۔۔ لوگوں میں شدید خوف و ہراس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
تیزہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا
-
سرکاری ملازمین کیلیے عید الاضحیٰ سے قبل بڑی خوشخبری
-
لاہور،رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
-
سی ڈی اے نے 98 غیر قانونی ہاؤسنگ منصوبوں کی فہرست جاری کر دی
-
نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ! حکومت نے والدین کی بڑی مشکل آسان کردی
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
امریکی حکومت خلائی مخلوق سے متعلق خفیہ دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر لے آئی
-
بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں!
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پرعائد لیوی کی شرح بڑھا دی



















































