ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

اگریہ عہدہ دیدیں توآپ کی حکومت میں شامل ہوجائیں گے ،ایم کیوایم کی پیشکش

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ایم کیو ایم میں قیادت کی کوئی جگہ خالی نہیںہے اگر قیادت کی جگہ خالی ہوئی تو ایم کیو ایم کے اندر سے ہی پر ہو گی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ اظہار کا کہنا تھا کہ سابق صدر مشرف اور سابق گورنر عشرت العباد کے لئے دروازے کھلے ہیں جو چاہے شامل ہو سکتا ہے، کراچی کی قدآور شخصیات جلد ایم کیو ایم میں شامل ہونے والی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، صرف ایک ہی صورت میں حکومت میں شامل ہو سکتے ہیں۔ وزارت اعلیٰ دے دی گئی تو سندھ حکومت میں شامل ہو جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…