جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

چوہدری نثار وطن واپس نہیں آرہے،تشویشناک خبر آگئی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا تین روزہ سرکاری دورہ برطانیہ مکمل ہو گیا ہے ،اب چوہدری نثار برطانیہ میں اپنا علاج کرائیں گے ، وزیر داخلہ آنکھوں اور ہر نیا کا آپریشن بھی کروائیں گے ،

ذرائع کے مطابق چوہدری نثار نے برطانیہ میں تین روز قیام کے دوران سرکاری مصروفیات مکمل کر لی ہیں، اب چوہدری نثار اپنا علاج کروائیں گے ، پہلے وہ آنکھوں کا آپریشن کروائیں گے جس کے بعد ان کا ہرنیا کا آپریشن ہو گا ، چوہدری نثار ڈاکٹروں کے مشورے کے بعد وطن واپس آئیں گے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…