کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیوایم پاکستان کے رہنمااورمیئرکراچی وسیم اخترنے کہاہے کہ میری ضمانت منظورہوگئی ہے ۔ضمانت پررہائی کے بعد وسیم اخترنے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میری تمام 36 مقدمات میں ضمانتیں منظور ہوگئیں۔ انہوں نے بتایا اس موقع پرکہاکہ پیشیاں بھگتتے بھگتتے کنگال ہوگیا ہوں، پیسے کی ضرورت ہے، ادھار لے لے کر ضمانتیں کروائیں۔وسیم اخترنے کہاکہ ابھی مقدمات کافیصلہ نہیں ہواہے اورمیں اپنی بے گناہی ثابت کرنے کےلئے عدالتوں کاسامناکروں گااوراپنی بے گناہی ثابت کروں گا۔انہوں نے کہاکہ مجھےعدالتوں پرمکمل اعتماد ہے ۔
ضمانتیں کس طرح کرائیں؟َ، وسیم اختر نے بتادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































