پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

آصفہ بھٹو زرداری ہسپتال منتقل،تشویشناک خبر

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی ) سابق صدر اور شریک چیرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری بلاول ہاس میں چہل قدمی کرتے ہوئے گر پڑیں جس سے ان کے پیر میں چوٹ آگئی۔ذرائع کے مطابق آصفہ بھٹو زرداری جہانگیر بدر کی وفات پر تعزیت کے لئے لاہور آئی تھی کہ بلاول ہاؤس لاہور میں چہل قدمی کررہی تھیں جس سے وہ توازن برقرار نہ رکھ سکیں اور گر پڑیں

جس کے باعث ان کے پاؤں پر چوٹ لگ گئی اور انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ڈاکٹروں نے آصفہ بھٹو زرداری کے پاؤں کا مکمل معائنہ اور ٹیسٹ کیے جس کے بعد پاؤں پپر پلاستر کردیا گیا۔ ڈاکٹرز نے آصفہ بھٹو زرداری کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…